29 اگست 2012 - 19:30

پاکستان کےشہرکراچي ميں فائرنگ کے واقعات ميں14 افراد ہلا ک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کےشہرکراچي ميں فائرنگ کے واقعات ميں14 افراد ہلا ک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی پوليس کے مطابق لياري کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر نامعلوم افرا د نے فائرنگ کرکے ايک شخص کو ہلاک کريا. مقتول کي لاش کو ضابطے کي کارروائي کے ليے اسپتال منتقل کرديا گيا ہے. ذرائع کے مطابق رينجرز نے جہانگير روڈ پر ٹارگٹڈ آپريشن کيا. آپريشن کے دوران علاقے کے داخلي اور خارجي راستوں بند کرکے مشتبہ مقامات کي تلاشي لي گئي گزشتہ روز بھي فائرنگ اور پرتشدد واقعات ميں رينجرز اہلکار سميت 13 افراد کو قتل کيا گيا تھا.

.......

/169